اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہسپانوی رنر محمد کتیر کو چار سال کے لیے کھیلوں سے معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے تحقیقات کے دوران جعلی دستاویزات جمع کروائیں۔ اس سے پہلے، 2023 میں، ان پر دو سال کی پابندی اس لیے لگی تھی کیونکہ وہ تین مرتبہ اپنی موجودگی […]
