وزیراعظم پہلے غیر ملکی دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج (بروز ہفتہ) سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ایک […]
