پرنسپل ایچیسن کالج کا استعفیٰ،لیگی قیادت کا موقف سامنے آگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج ایک سال میں 100 سے زائد چھٹیاں کرتے تھے اور انکوائریز سے بچنے کے لیے انہوں نے یہ حربہ اپنایا ہے۔ اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے […]
