پی ٹی اے نے محفوظ اے آئی استعمال کے لیے ہدایات جاری کردیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت […]
