وزیراعظم شہبازشریف کا سرکردہ فلسطینی گروپوں کے درمیان اتحاد اور متفقہ عبوری حکومت کی تشکیل کیلئے بیجنگ اعلامیہ کا خیر مقدم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سرکردہ فلسطینی گروپوں کے درمیان اتحاد اور متفقہ عبوری حکومت کی تشکیل کیلئے بیجنگ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ منگل کوسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]
