کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) استنبول میں یورپا لیگ کے میچ میں جوز مورینہو کی فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا، جو مانچسٹر یونائیٹڈ کا اس ایونٹ میں مسلسل تیسرا ڈرا تھا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ […]
