ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مالی سال 25-2024 کے دوران جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 % اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں برآمدات 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جولائی تا نومبر برآمدات کا 12.5 % اضافے کے ساتھ 13.6 ارب ڈالر تک پہنچ جانا حکومتی کاوشوں […]
