اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرض کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ مجموعی […]
