پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے مایہ ناز ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین کی شمولیت ہو گئی ہے لبوشین کو ٹیم حیدرآباد نے ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے، جو لیگ کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ 31 سالہ مارنوس لبوشین عالمی […]
