Posted inکھیل

جنوبی افریقا کے مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر مائیکل اسمتھ کو دو سال کے لیے پاکستان مینز ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ لیول 4 کوچنگ کوالیفکیشن کے حامل مائیکل اسمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وہ 19 اگست سے انگلینڈ […]

Gift this article