Posted inکھیل

پاکستانی کوہ پیما ثمرخان نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سرکرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما ثمر خان کا ایک اور کارنامہ، جنوبی امریکا میں ایک اور چوٹی کو سرکرلیا ہے۔ ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکیا۔ واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔ […]

Gift this article