Posted inکھیل

لیڈیز کپ ٹورنامنٹ میں نسل پرستانہ رویے پرارجنٹائن کی کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برازیلین حکام نے ریاست ساؤ پالو میں منعقدہ لیڈیز کپ ٹورنامنٹ کے دوران نسل پرستانہ رویے میں ملوث ہونے کے الزامات پرارجنٹائن کے ریور پلیٹ کلب کی چار خواتین کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کھلاڑیوں میں کینڈلا ڈیاز، کیمیلا ڈوارٹے، جوآنا کانگارو اور میلگروس ڈیاز […]

Gift this article