اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اتوار کو اعلان کیا کہ انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز لیوک ووڈ نے مارکی لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ فرنچائز لیگ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز کے […]
