Posted inکھیل

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ کپ سیمی فائنل کے دوران انگلش فٹبال میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی، جب ریفری اسٹورٹ ایٹ ویل نے ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) کے فیصلے کا اسٹیڈیم کے اندرعوامی اعلان کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ انگلینڈ میں کسی […]

Gift this article