Posted inبین الاقوامی

برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود

برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں اور سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل […]

Gift this article