ایل پی ایل 2024: شاداب خان اپنی کارکردگی کو بین الاقوامی کرکٹ میں دہرانے کے لیے پراعتماد اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 میں گیند کے ساتھ شاندار فارم میں ہیں۔ نوجوان بہت زیادہ دباؤ […]
