اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے اولمپک اور عالمی ٹرائیتھلون چیمپئن ایلکس یی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 لندن میراتھن میں حصہ لیں گے۔ 26 سالہ ایلکس یی، جنہوں نے چار اولمپک ٹرائیتھلون تمغے جیت رکھے ہیں، پہلی بار میراتھن دوڑ میں حصہ لیں گے۔ ان کے ان تمغوں […]
