Posted inکھیل

لیورپول نے للی کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے آخری 16 مرحلے میں جگہ بنالی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کی بدولت لیورپول نے اینفیلڈ میں 10 کھلاڑیوں پر مشتمل للی کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے آخری 16 میں جگہ بنا لی۔ صلاح نے 34ویں منٹ میں کرٹس جونز کے پاس پر میچ کا پہلا گول کیا ، جو یورپی […]

Gift this article