مدھم اور پاکیزہ آواز، سروں کی پختگی، بیسویں صدی کی بہترین گلوکارہ لتا منگیشکر کی آج تیسری برسی ہے۔ عشروں پر محیط کیریئر میں سُروں کی ملکہ نے لگ بھگ 70 برس تک گائیکی کی، محمد رفیع، کشور کمار اور مکیش کے ساتھ ان کے گائے گانے آج بھی زبان زد عام ہیں اور برصغیر […]
