اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد لبنان پر فضائی حملہ کر دیا۔ سرکاری لبنانی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی بمبار میں "جباع قصبے کے […]
