پنجاب میں غیر قانونی ہتھیار کی گرفتاری اور پتنگ بازی پر سزا میں اضافہ، مریم نواز کی قیادت میں 15ویں کیبنٹ میٹنگ لاہور: اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی صوبائی کیبنٹ کی 15ویں میٹنگ کی صدارت وزیراعلیٰ مریم نواز نے کی، جس میں کئی اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اس میٹنگ میں "اپنا چھت، […]
