بلوچستان: چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 لاشیں برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ لاشوں کو سول ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا، بجلی کے […]
