Posted inالیکشن 2024, کھیل

عالمی چیمپیئن لیوس ہیملٹن لاس ویگاس گرینڈ پریکس کی پہلی پریکٹس میں سب سے آگے رہے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سات بار کے عالمی چیمپیئن لیوس ہیملٹن جمعرات کو فارمولا ون گرینڈ پریکس کی پہلی پریکٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے آگے رہے انہوں نے مرسڈیز ٹیم کے ساتھی جارج رسل اور دیگر بڑے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہیملٹن، جنہوں نے برازیل […]

Gift this article