تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر لاتعلقی کا اظہار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ایما پر بطور مرکزی ترجمان جماعت کے رہنما شیر افضل مروت صاحب کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار کےحوالے سے ایک نجی ٹی وی کے […]
