یونی لیور پاکستان پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر ’ لائف بوائے (کیئر اینڈ پروٹیکٹ) صابن’ اور ’لائف بوائے ہینڈ واش‘ کے بارے میں ٹیلی ویژن اشتہارات کے ذریعے گمراہ کن دعوے نشر کرنے پر 6 کروڑ روپے جرمانہ […]
