اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پی ایف ایف آئین کے تحت ڈیپارٹمنٹ پلیئرز کا بھی کلبز سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، […]
