Posted inکھیل

پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ کے اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو اہم مشورے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تجربہ کار پہلوان محمد انعام بٹ نے ملک کے ایتھلیٹکس حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جیولن تھرور ارشد ندیم کے لیے مقابلے کے دن کو آسان بنائیں تاکہ وہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت سکیں۔انہوں نے کہا: "آپ کو یہ یقینی بنانا […]

Gift this article