تمام ناراض بلوچوں سے خود بات کرنے کو تیار ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ’بلوچستان میں محرومیوں کے ذمہ دار پنجابی اور سندھی نہیں ہیں، بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار بلوچ خود […]
