قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج طلب :صدر مملکت کی منظوری قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے اور حلف کے بعد تمام ارکان رجسٹر پر دستخط کریں گے۔ […]
