آئی کیوب قمر نے قمری مدار سے چاند کی پہلی تصویر بھیج دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر چاند پر جانے والے […]
