اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواش کے ماہر ریان زمان نے منگل کو دوحہ میں قطر جونیئر اوپن میں انڈر 11 ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سابق کھلاڑی منصور زمان کے بیٹے اور لیجنڈری قمر زمان کے پوتے ریان نے سلطان عبدالمطلب کو یکطرفہ مقابلے میں 11-3/11-5/11-5 […]
