Posted inکھیل

قراقرم میراتھن : 300 سے زائد مقامی اور غیر ملکی ایتھلیٹس کی شرکت

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق قراقرم میراتھن میں 300 سیاحوں نے حصہ لیا۔300 سے زائد مقامی اور غیر ملکی ایتھلیٹس نے بلندی پر چلنے والی میراتھن میں حصہ لیا، جو اتوار کو ہنزہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ قراقرم چیلنج، جسے تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، حسینی سسپنشن پل سے شروع […]

Gift this article