Posted inTop News, پاکستان

حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنے کا امکان، وزیراعظم کی اچکزئی سے براہ راست بات چیت کی دعوت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی جانب اپوزیشن کے لانگ مارچ کی تاریخ مؤخر کیے جانے کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کو براہ راست مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے […]

Gift this article