وزیراعظم نےسینیٹر اسحٰق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ میں اسحٰق ڈار کو قائد ایوان مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر اسحٰق ڈار کی بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحٰق […]
