ایک بارپھر پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
