Posted inکھیل

مانچسٹر سٹی کے روڈری اور ایرلنگ ہالینڈ فیفا بیسٹ ایوارڈز 2024 کے لیے نامزد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی روڈری اور ایرلنگ ہالینڈ کو 2024 کے فیفا بیسٹ ایوارڈز کے لیے بہترین مرد کھلاڑیوں کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ دونوں پریمیئر لیگ کے واحد کھلاڑی ہیں جو اس فہرست میں شامل ہیں۔ مانچسٹر سٹی نے مسلسل چار پریمیئر لیگ […]

Gift this article