اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے فیس بک کے صارفین کو کلاسیفائیڈ اشتہارات کی سروس فیس بک مارکیٹ پلیس تک خودکار رسائی دے کر عدم اعتماد کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ’میٹا‘ پر تقریباً 80 کروڑ یورو (84 کروڑ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ […]
