آصف زرداری وزیراعظم بنیں گے،فیاض الحسن چوہان کی پیشگوئی استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے آصف علی زرداری کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صوبائی وزیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن لیڈر تو ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم […]
