اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کےایسٹن ولا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی مارکس راشفورڈ کو عارضی طور پر اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ سیزن کے آخر تک جاری رہے گا، اور اگر آسٹن ولا چاہے تو وہ راشفورڈ کو ہمیشہ کے لیے اپنی ٹیم میں شامل کر سکتا ہے۔ مانچسٹر […]
