اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کوپا امریکہ کے سیمی فائنل میں کولمبیا سے اپنی قومی ٹیم یوراگوئے کی1-0 سے شکست کے بعد لیورپول کے فٹبالر ڈارون نونیز تماشائیوں سے جھگڑ پڑے۔ کیونکہ میچ کے بعد کھلاڑیوں اور عملے کے درمیان پچ پر پہلے ہی تناؤ پھیل گیا تھا۔ میچ میں یوراگوئے کے […]
