Posted inبین الاقوامی

امریکا نے یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے یوکرین کی معطل فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی حالیہ دنوں میں مختصر عرصے کے لیے روکی گئی تھی تاہم اسے بحال کردیا گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکا نے پہلے اس بات پر بھی غور کیا تھا […]

Gift this article