اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیجنڈری فلپائنی باکسرمینی پیکیو کو 2025 کے لیے انٹرنیشنل باکسنگ ہال آف فیم میں شامل کرنے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ان کے تقریباً 30 سال کے شاندار کیریئر کو سراہتا ہے، جس دوران وہ آٹھ مختلف کیٹیگریز میں عالمی چیمپئن بننے والے پہلے […]
