Posted inکھیل

اسرائیلی حملے میں فلسطینی فٹبالر جان گنوا بیٹھے

اردو انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق، فلسطین کے نامور فٹبالر محمد برکت اسرائیل کی جانب سے ان کے گھر پر کی جانے والی بمباری میں شہید ہوگئے۔ ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی فلسطینیوں پر جارحیت ختم نہ ہوئی، اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملے کیے جارہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ […]

Gift this article