Posted inTop News, امریکہ

امریکی الیکشن میں 3 مسلمان امیدوار بھی کانگریس کے رکن منتخب

امریکی الیکشن میں 3 مسلمان امیدوار بھی کانگریس کے رکن منتخب امریکی میڈیا کے مطابق فلسطینی نژاد راشدہ طلیب دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب ہو گئیں، ڈیموکریٹس امیدوار راشدہ طلیب نے مشی گن کی نشست پر کامیابی حاصل کی۔ مسلمان امیدوار آندرے کارسن بھی کانگریس کے رکن منتخب ہو گئے، ڈیموکریٹس امیدوار آندرے کارسن انڈیانا […]

Gift this article