Posted inکھیل

فیفا کونسل کا فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کی شکایت پر اسرائیل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا کونسل نے فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن (پی ایف اے) کی جانب سے اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دی گئی درخواست کو منظور کرتے ہوئے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو زیورخ میں 74ویں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایسوسی ایشن […]

Gift this article