اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جیسے ہی فلسطین اور اسرائیل کی اولمپک ٹیمیں پیرس پہنچیں اسی دوران فلسطینی اولمپکس وفد نے غزہ جنگ کی وجہ سے اولمپکس 2024 کے کھیلوں میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر دوبارہ پابندی کا مطالبہ کردیا ۔ فرانسیسی دارالحکومت میں سمر گیمز جمعہ کو شروع ہوں گے .فلسطینی اولمپک […]
