Posted inTop News, پاکستان

شدید دھند :ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر

شدید دھند :ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شدید دھند کے اسلام آباد میں آج 19 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ 7 کو متبادل ایئرپورٹس منتقل کر دیا گیا۔ شدید […]

Gift this article