اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کرتے ہوئے الزام […]
