2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضلہ 2023 میں 2.3 ارب ٹن سے بڑھ کر 2050 تک 3.8 ارب ٹن تک بڑھنے […]
