اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمۂ ماحولیات پنجاب نے لاکھوں ایکڑ زمین پر ’زرعی جنگل‘ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ زرعی جنگل سے فضائی آلودگی کا خاتمہ ہو گا اور آکسیجن کی مقدار بڑھے گی، منصوبہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مختصر، درمیانی اور طویل المدتی وژن کا حصہ […]
